Duration 4:37

Surah Ikhlas Ka Wazifa | | Pathar Dil Ko Mom Karne Ka Wazifa | | پتھر دل کو موم کرنے کا وظیفہ US

2 861 watched
0
134
Published 7 Aug 2021

Prof. Shabbir Ahmad اسلام علیکم ازراہ کرم! جب بھی کوئی وظیفہ اختیار کریں تو مستقل مزاجی اور پابندی کے ساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا ہے بلکہ اکثراوقات نقصان ہوتا دیکھا گیا ہے۔ محترم ناظرین! یقین کے ساتھ عمل کریں۔ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے۔ درحقیقت تمام وظائف اللہ جل شانہٗ کے حضور پیش ہوکر ہمارے حالات اور پریشانیوں میں آسانی اور سہولت لانے کیلئے اجازت چاہتے ہیں۔ اس لیے اللہ جل شانہٗ ہی کی ذات سے ہونے کا سوفیصد یقین ہی فائدہ دے گا۔ یہ وظٓئف اللہ جل شانہٗ کی مدد حاصل کرنے کیلئے اہل اللہ سے ثابت ہیں۔ - THANKS....................... پرو فیسر ڈاکٹرشبیراحمد قادری نقشبندی #Mohabbat #Love #Shadi Disclaimer All background videos and images used in this video are all unreal. #wazaif #wazifa #rohanielaj #rohaniilaj #rohanialaj روحانی علاج #وظیفہ #روحانی #علاج Mohabbat ka wazifa rohani ilaj wazifa for love rohani ilaj

Category

Show more

Comments - 34