Jalebi Recipe How to make crispy juicy
jalebi جلیبی ریسیپی
Jalebe Homemade Recipe By Ijaz Ansari,
Juicy And Crunchy
جیلبی بنانے کا طریقہ
اجزاء ،
رنگ کاٹ 4گرام
مونیم 3گرام
جلیبی فوڈ کلر 3 گرام
میدہ 400 گرام
بیکنگ پاؤڈر 3گرام
سبز الائچی پانچ عدد
چینی 700 گرام
گھی 1کلو
جیلبی بنانے کا طریقہ,
ایک برتن لو اس میں ڈیڑھ کب نیم گرم پانی ڈالیں رنگ کاٹ کر آدھا چمچ ،مونیم چوتھائی چمچ اس میں اچھی طرح شامل کر لیں بیکنگ پاؤڈر آدھا چمچ اور جلیبی کلر چوتھائی چمچ اس کو اچھی طرح اس میں حل کرلیں اس کے بعد اس میں میدے کو آہستہ آہستہ حل کرتے جائیں ڈو ہماری تیار ہے اب اس کو ڈھانپ کر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں گھی کو اچھی طرح گرم کر لیں اب جو ڈو تیار کی ھے اس کو ایک کیچپ والی بوتل میں ڈالیں گھی میں اپنے پسند کے ڈیزائن کے مطابق فرائی کریں
شیرے میں ڈالیں تیس سیکنڈ کے بعد شیرے سے نکالیں لو آپ کی گرما گرم جلیبی تیار ہے
شیرہ تیار کرنے کا طریقہ
ادا لیٹر پانی کڑاہی میں ڈالیں سات سو گرام چینی اس میں شامل کریں سبز الائچی کو شامل کریں چولہا جلا دیں دس منٹ تک اس کو اچھی طرح پکنے دیں میں آپ کا شیرا تیار ہے
ingredients,
Color cut 4 grams Monium 3 grams Jalebi Food Color 3 g Flour 400 grams Baking powder 3 grams Green cardamom five nos Sugar 700 grams Ghee 1 kg How to make Jelbi, Take a vessel, pour half cup of warm water into it, cut off the color and add half a spoonful of monium, quarter spoonful of baking powder and quarter spoonful of jalebi color, dissolve it well in it, then slowly dissolve the flour in it, our dough is ready. Add it to the syrup, after 30 seconds remove it from the syrup and your hot jalebi is ready.
How to prepare syrup Pour 1 liter of water into the pan, add seven hundred grams of sugar, add green cardamom, light the stove, let it cook well for ten minutes, and your shera is ready.
#paksultanfoodrecipes
#babafoodrrc #viral #village #villagefoodsecrets #indianfood #indianpunjab
#punjabifood #ijazansarifoodsecrets #ukpunjabinewschannel
#viralvideo #howtomake #cooking #food #foodie #viral #Howtomakecrispyjuicyjalebi #jalebi #jalebirecipe #sweet