Duration 21:18

مراۃ العروس | ڈپٹی نذیر احمد پہلا لیکچر Online Lecture For BA Part II US

Published 3 Dec 2020

خیبر پختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے یہ لیکچر مفید ہے۔ آن لائن لیکچرز کے اس سلسلے میں ہم بی اے پارٹ ٹو کی اردو کا مضمون پڑھتے ہیں اور مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت کرتے ہیں۔ کرونا وبا کی پیش نظر یہ سلسلہ فورتھ ائیر کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ لیکچر سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہوں گے کہ یونیورسٹیوں کی جانب سے منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کے لیے بہتر انداز سے تیاری کرسکے ۔ آج کے لیکچر کے سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ حسب ذیل سوالات کا جواب دیں سکیں۔ مراۃ العروس | ڈپٹی نذیر احمد پہلا لیکچر Online Lecture For BA Part II مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت مختصر سوالات کے جوابات پیراگراف کی تشریح کردار نگاری University Of Malakand University Of Peshawar University Of Punjab University Of Swat University Of Science and Technology Bannu Allama Iqbal Open University #BA #Urdu

Category

Show more

Comments - 3