Duration 11:30

Golden Islamic Age: Al- Kindi - BBC URDU

20 179 watched
0
0
Published 17 Oct 2020

بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں پروفیسر جیمز مونٹگمری ہمیں عرب فلسفی الکِندی کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ابو یوسف یعقوب ابن اسحاق الکندی انسانی فکر اور ثقافتی سرگرمی کا اہم دور سمجھی جانے والی نویں صدی کے دوران عراق میں رہتے تھے۔ بی بی سی اردو نے ریڈیو پر نشر ہونے والی اس سیریز کا ترجمہ کیا ہے۔ سنیے نادیہ سلیمان کی اس پوڈ کاسٹ میں۔ وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم #GoldenIslamicAge #AlKindi #ArabicPhilosophy CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 21