Duration 1:39

RSF: Imran Khan joins other world leaders on 'Press Freedom Predators' list - BBC URDU

16 433 watched
0
396
Published 6 Jul 2021

صحافیوں کے تحفظ کے عالمی ادارے رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اپنی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں 37 ممالک کے حکمرانوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اسی رپورٹ کی پریڈیٹر فہرست میں پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان بھی شامل ہیں۔ اس فہرست میں اور کون سے رہنما شامل ہیں؟ یہ اور رپورٹ کے متن کے حوالے سے مزید بتا رہی ہیں ہماری نامہ نگار سحر بلوچ۔ ایڈیٹنگ: نیر عباس #RSF #pressfreedom CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 206